the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 نومبر 2023 (یو این آئی ) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے آج دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس کمشنر مسٹر سنجے اروند سے ملاقات کی اور دیوالی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر محترمہ کوثر جہاں نے سال 2023 میں ہندوستانی



عازمین کے حج بیت اللہ کے سفر کے خوش اسلوبی سے اختتام کے لیے دہلی پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ملنے والے تعاون کے لیے دہلی پولیس کمشنر کا شکریہ ادا کیا اور سال 2024 میں آنے والے حج کے حوالے سے پولیس کمشنر کے ساتھ مختلف سماجی اور انتظامی امور پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.