: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی)جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی بزرگ و معتبر شخصیت و سابق امیر حلقہ گجرات مولانا محمد عبدالغفور طویل علالت کے بعد بہ عمر 82 سال‘ اپنے رب حقیقی سے جاملے۔
اُن کے سانحہ ارتحال پر امیر جماعت اسلامی ہند سید
سعادت اللہ حسینی نے انہیں خراج پیش کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ مرحوم ایک بہترین مربی اور انسان ساز شخصیت تھے۔
حیدرآباد کی معروف درس گاہ جامعہ دارالھدیٰ میں ایک مربی کی حیثیت سے اُنہوں نے سینکڑوں نوجوانوں کی علمی و فکری اور عملی تربیت کی۔