حیدرآباد، 24 اگست: مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا ہے کہ آج ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ اس اعتبار
سے کل بروز پیر 25 اگست 2025 کو یکم ربیع الاول ہوگی۔ کمیٹی کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ جمعہ 5 ستمبر 2025 کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔