: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امید کہ حتمی فیصلہ بھی مظلومین کے حق میں ہوگا: مولانا ارشدمدنی
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) ملک کی مختلف ریاستوں بالخصوص بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومتوں میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیر قانونی بلڈوز ر کے خلاف داخل متعدد عرضیوں پر آج سپریم کورٹ
میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران عدالت نے تمام ریاستوں کے لیئے رہنمایانہ اصول مرتب کرنے کا شارہ دیا ہے آج یہاں جمعیۃعلماء ہند کی جاری ایک ریلیز کے مطابق سپریم کورٹ کی دو رکنی بینچ کے جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس کے وی وشوناتھن نے اس تعلق سے 17 ستمبر کو سماعت کئے جانے کا حکم دیا۔