: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 نومبر (یو این آئی) بوہرہ برادری کے شہزادہ حسین برہان الدین نے آج ایک وفد کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی مسٹر مودی نے از خود ٹویٹ کرکے اس اطلاع دی انہوں نے کہا،’شہزادہ حسین برہان الدین کے ساتھ اچھی ملاقات ہوئی اس دوران داؤدی بوہرہ برادری کے قابل ستائش
جدوجہد کے بارے میں گفتگو ہوئی‘۔
قبل ازیں شہزادہ کے قیادت میں وفد نے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی سے بھی ملاقات کی۔
مسٹر نقوی نے کہا،’ آج نئی دہلی میں انتودیہ بھون میں داؤدی بوہرہ برادری کے شہزادہ حسین برہان الدین کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں مختلف سماجی۔