the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مدینہ منورہ کے قریب واقع تاریخی مقام روحاء اسلامی تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ غزوۂ بدر کے لیے 14 رمضان 2 ہجری کو روانگی کے دوران رسولِ اکرم ﷺ نے صحابۂ کرامؓ کے ہمراہ یہاں قیام فرمایا تھا۔ روایات کے مطابق آپ ﷺ نے یہاں موجود کنویں "بئرِ روحاء" سے پانی نوش کیا، جبکہ اس مقام پر قدیم مسجد کے آثار آج بھی موجود ہیں۔احادیث میں مذکور



ہے کہ اس مقام پر متعدد انبیائے کرامؑ نے نماز ادا کی۔ مزید یہ کہ روایات کے مطابق آخری زمانے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے بعد وادیٔ روحاء سے گزریں گے اور حج یا عمرہ کی نیت سے احرام باندھیں گے۔روحاء نہ صرف غزوۂ بدر کے تاریخی سفر کی یاد تازہ کرتا ہے بلکہ انبیائے کرامؑ کی عبادات اور اہم پیش گوئیوں کے باعث روحانی اعتبار سے بھی نمایاں مقام رکھتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.