the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > مذہبی

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 91 - 120 of 521 total results
لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل

نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا ہے کہ ملک میں مسلم پرسنل لا کا تحفظ اور ...

سعودی عرب میں عازمین حج سے ماحول دوست اقدامات کرنے کی درخواست

سعودی عرب میں عازمین حج سے ماحول دوست اقدامات کرنے کی درخواست

ریاض/مکہ، 26 جون (یو این آئی) عالمی وبائی مرض کورونا کے تھمنے کے بعد سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد میں گزشتہ برسوں کی طرح اضافہ کے پیش نظر عازمین ح...

مسلمان قربانی کرتے وقت حکومتی ہدایات کی مکمل پاسداری اور ممنوعہ جانوروں کی قربانی نہ کریں: مولانا ارشدمدنی

مسلمان قربانی کرتے وقت حکومتی ہدایات کی مکمل پاسداری اور ممنوعہ جانوروں کی قربانی نہ کریں: مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی 26جون (یو این آئی) عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانان ہند کے نام اپنے ایک پیغام میں جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے کہا ہے کہ اسلام میں ق...

حج تیاریاں مکمل، مکہ میں شاندار فوجی پریڈ

حج تیاریاں مکمل، مکہ میں شاندار فوجی پریڈ

مکہ مکرمہ، 22 جون (یو این آئی ) سعودی عرب میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے حج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں مکہ مکرمہ میں شاندار ملٹری پریڈہ...

حیدرآباد میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا _ 29 جون کو عیدالاضحٰی

حیدرآباد میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا _ 29 جون کو عیدالاضحٰی

حیدرآباد، 19 جون (ذرائع) مرکری رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ لہذا 20 جون بروز منگل کو یکم ذوالحجہ ہ...

مدارس اور خانقاہوں کے ذریعہ بورڈ کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچایا جائے گا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

مدارس اور خانقاہوں کے ذریعہ بورڈ کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچایا جائے گا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) مسلم پرسنل لا بورڈ کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پڑسنل لاءبورڈ کے نومنتخب صد...

ہندوستانی سفیرحج انتظامات کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں۔ہندوستانی قونصلیٹ جنرل

ہندوستانی سفیرحج انتظامات کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں۔ہندوستانی قونصلیٹ جنرل

جدہ، 7 جون (یو این آئی) رواں سال کووڈ وبائی مرض کے بعد پہلی بار، حج اپنی سابقہ ​​شکل میں ہو رہا ہے، جس میں تقریباً 175,000 ہندوستانی عازمین کی شرکت ک...

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر بنے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر بنے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

اندو، 3 جون (ذرائع) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو اپنا نیا صدر مل گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے اندور میں دو روزہ اجلاس کے بعد مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ک...

حج 2023: سری نگر ہوائی اڈے سے 7 جون سے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگا: حج ایگزیکٹیو افسر

حج 2023: سری نگر ہوائی اڈے سے 7 جون سے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگا: حج ایگزیکٹیو افسر

سری نگر، 31 مئی (یو این آئی ) سال رواں کے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 7 جون سے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگا جو 22 جو...

دہلی سے بغیر محرم کے 101 خاتون عازمین مدینہ منورہ کے لئے روانہ

دہلی سے بغیر محرم کے 101 خاتون عازمین مدینہ منورہ کے لئے روانہ

نئی دہلی، 30 مئی، (یو این آئی) دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے آج دوپہر 1.30 بجے سعودیہ ایئر لائنز کی 34 ویں پرواز بغیر محرم کے 101 خات...

دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے پہلی حج پرواز کی روانگی

دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے پہلی حج پرواز کی روانگی

نئی دہلی 22 مئی (یو این آئی) اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے حج بیت اللہ کے لیے پروازوں کا سلسلہ 22/مئی 2023 سے شروع ہوگیا یہ امبارکیش پوائنٹ ہ...

انجمن اسلام قومی کی شان، ایسے سینکڑوں اداروں کی ضرورت : ارشد مدنی کا دورہ

انجمن اسلام قومی کی شان، ایسے سینکڑوں اداروں کی ضرورت : ارشد مدنی کا دورہ

ممبئی ، 22 مئی (یو این آئی) انجمن اسلام قومی کی شان ہے ہمیں ملک۔ر، ایسے سینکڑوں اداروں کی ضرورت ہے ، اس بات کا اظہار جمعیتہ علمائے ہو کے صدر مولانا ار...

جامعۃ الفلاح صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ تعلیمی تحریک ہے:مولانا محمد طاہر مدنی

جامعۃ الفلاح صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ تعلیمی تحریک ہے:مولانا محمد طاہر مدنی

انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے'عید ملن تقریبنئی دہلی ،8 مئی (یو این آئی) جامعہ کے فارغین کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ وہ آپس میں مثب...

دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں کی سعودی ایمبیسڈر سے ملاقات

دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں کی سعودی ایمبیسڈر سے ملاقات

حج کے لیے نو روزہ تربیتی کیمپ کا آغازنئی دہلی یکم مئی (یو این آئی)حج بیت اللہ2023کے لیے عازمین حج کی روانگی سے پہلے حج سے متعلق مختلف امور کی انجام دہ...

سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب

سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب

نئی دہلی ، 29 اپریل (یو این آئی) سید سعادت اللہ حسینی کو دوبارہ جماعت اسلامی ہند کا امیر منتخب کر لیا گیا ہے۔ مرکزی مجلس نمائندگان جن میں 36 خواتین شا...

حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

نئی دہلی,25/اپریل (یو این آئی) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کی جانب سے جاری پریس بیانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2023کے اخراجات کی دوسر...

مکہ مسجد میں جمعۃ الوداع کی نماز کے لیے ہزاروں مسلمان جمع

مکہ مسجد میں جمعۃ الوداع کی نماز کے لیے ہزاروں مسلمان جمع

حیدرآباد، 21 اپریل (ذرائع) ہزاروں مسلمان جمعۃ الوداع (رمضان کے آخری جمعہ) کے لیے مکہ مسجد میں جمع ہوئے اور نماز میں شرکت کی جس کی امامت مکہ مسجد کے خط...

شوال کا چاند نظر آگیا، 22 اپریل کو عیدالفطر

شوال کا چاند نظر آگیا، 22 اپریل کو عیدالفطر

حیدرآباد/ ٢١ اپریل (ذرائع) ملک کے مختلف علاقوں سے شوال کا چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد بہار، جھارکھنڈ و دیگر ریاستوں کی رویت ہلال کمیٹیوں...

رویت ہلال کے معاملے میں سائنٹفک طریقہ اپنانے کی ضرورت

رویت ہلال کے معاملے میں سائنٹفک طریقہ اپنانے کی ضرورت

مضمون: از: میر غضنفر علی امریکہہر سال روئیت ہلال کے معاملے کو لے کر امت میں اضطراب کی سی کیفیت نظر آتی ہے کوئی مقامی رؤیت کو تسلیم کرتا ہے، کوئی سعودی...

مولا نارابع حسنی ندوی کا سانحہ ارتحال، ملت اسلامیہ ایک نابغہ روزگار شخصیت سے محروم: مولانا جعفر پاشاہ

مولا نارابع حسنی ندوی کا سانحہ ارتحال، ملت اسلامیہ ایک نابغہ روزگار شخصیت سے محروم: مولانا جعفر پاشاہ

حیدر آباد 15 اپریل (یو این آئی) حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش اور کن مسلم پرسنل لا بورڈ نے ص...

اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خان آٹو نگر میں طلباء کیلئے نماز تروایح مکمل

اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خان آٹو نگر میں طلباء کیلئے نماز تروایح مکمل

اعتماد:اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خان آٹو نگر میں طلباء کیلئے نماز تروایح مکمل حافظ عاصم طالب علم مدرسہ مھد الابرار نے بیس دن میں تیس پاروں کو مک...

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

نئی دہلی:14/اپریل (یو این آئی) حج کمیٹی کے توسط سے اس سال سفر حج پر جانے والے عازمین کے اخراجات کی پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئ...

حضرت الاستاد مولانا سید محمد رابع حسنی کی وفات ایک عہد کاخاتمہ: مولانا محمد فضل الرحیم مجددی

حضرت الاستاد مولانا سید محمد رابع حسنی کی وفات ایک عہد کاخاتمہ: مولانا محمد فضل الرحیم مجددی

نئی دہلی،13اپریل(یواین آئی)عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤاور ملت اسلامیہ ہندیہ کے متحدہ ومتفقہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل ل...

وادی بھر میں حضرت علی (رض) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا گیا

وادی بھر میں حضرت علی (رض) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا گیا

سری نگر، 12اپریل(یو این آئی)وادی کے اطراف وا کناف میں حضرت علی (رض) کے یوم شہادت پر روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا  درگاہوں، امام بارگاہوں اور خان...

کاغذ نگر میں مجلس کے زیر اہتمام  دعوت افطار میں سید غلام احمد حسین نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی

کاغذ نگر میں مجلس کے زیر اہتمام دعوت افطار میں سید غلام احمد حسین نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی

ذرائع:ایم آئی ایم کے سٹی صدر اور تلنگانہ حج کمیٹی کے رکن سید غلام احمد حسین نے کہا کہ افطار کی دعوتیں مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہیں۔  حیدرآباد کے ر...

 حیدرآباد میں بتاریخ 13 اپریل بروز جمعرات سالانہ فاتحہ وہ دعوت افطار کا اہتمام

حیدرآباد میں بتاریخ 13 اپریل بروز جمعرات سالانہ فاتحہ وہ دعوت افطار کا اہتمام

اعتماد:جڑچرلہ نامہ نگارسالانہ فاتحہ مولائے کائنات حضرت سیدنا علی مرتضیؓ و حضرت سید محمد فخر الحسن جیلی قادری کلیمی چشتیؒ بمقام درگاہ حضرت صوفی سید شاہ...

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں مزید ڈاکٹروں کی تعیناتی

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں مزید ڈاکٹروں کی تعیناتی

نئی دہلی 7/اپریل (یو این آئی) حج بیت اللہ کے لیے عازمین حج کا طبی کیمپ گذشتہ5/اپریل سے مسلسل جاری ہے جو آئندہ14/اپریل تک ہفتے کے تمام دن بشمول اتوار ا...

مذہبی تہواروں میں فرقہ وارانہ تشدد پر حکومت روک لگائے:جماعت اسلامی ہند

مذہبی تہواروں میں فرقہ وارانہ تشدد پر حکومت روک لگائے:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، 6 اپریل (یو این آئی) رام نومی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے فرقہ وارانہ پر تشدد واقعات کی جماعت اسلامی ہند سخت مذمت کرتی ہے مذہبی ج...

اس سال زیادہ تر مسلم ممالک میں عید 22 اپریل کو

اس سال زیادہ تر مسلم ممالک میں عید 22 اپریل کو

دبئی، 6 اپریل (یو این آئی) کویتی ماہر فلکیات اور تاریخ دان عادل السعدون نے کہا ہے کہ سال رواں 1444 ہجری میں بھی عید الفطر مسلم ممالک میں مختلف ایام می...

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

نئی دہلی ، 4 اپریل:( یو این آئی ) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے ...

Displaying 91 - 120 of 521 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.