the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا CSK کے کپتان ایم ایس دھونی کو آئی پی ایل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ماہِ رجب کے فضائل ۔

Fri 31 Mar 2017, 12:28:57
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی اللہ تعالی کی رضاء حا صل کرنے کے لئے ماہ رجب میں ایک روزہ بھی رکھ لیتا ہے تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔ (نزہتہ المجالس)
ماہ رجب میں ’’سبحان اللہ و الحمد للہ و



لا لہ الا اللہ واللہ اکبر ‘‘ کی کثرت کریں۔
حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ ما ہِ رجب میں ایک رات ایسی ہے جس میں عمل کرنے والے کو سو سال کی عبادت کا ثواب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ ماہ رجب کے ختم ہونے سے تین دن پہلے (۲۷ویں رجب)کی رات ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.