the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حسب روایت عرس جاگیرحولی میں جناب سید شاہ مصطفی قادری عرف کمال پاشاہ کی نگرانی میں 22؍جنوری کو بعد نماز جمعہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کے اثار مبارک کی زیارت کروائی جائے گی ۔ خواہشمند حضرات ظہر تا عصر زیارت تشریف لائیں بعد نماز مغر ب حیدرآباد بارکس سے جماعت انوار محمدی کی جانب سے قصیدہ بردہ شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مقامی ممتاز علمائے کرام کے عظمت اولیائے کرام پر بھی خطابات ہونگے۔ مقامی نعت خواں اور نعت گو شعراء نعتیہ و منقبتی کلام پیش کریں گے۔ سید یحییٰ قادری عرف شعیب بابا نے شرکت کی خواہش کی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.