the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا CSK کے کپتان ایم ایس دھونی کو آئی پی ایل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سید تاج الدین مشتاق معتمد بزم ابو الخیرات ہنمکنڈہ کی اطلاع کے بموجب بزم کی 146ویں ماہانہ محفل نعت 13؍ نومبر مطابق ۳۰؍ محرم بروز جمعہ بعد نماز عشاء مدرسہ مخدومیہ نزد مسجد گڑھی ہنمکنڈہ مقررہے ۔ اس محفل کی نگرانی محمد معشوق شاہ قدیری خلیفہ ہلکٹہ شریف کریں گے ۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے



شیخ عمر افتخاری ، تاج مضطر بانی و صدر کل ہند مرکزی بزم محمدی ؐ ورنگل ، اقبال درد ، حمید عکسی ، ناصر واحدی ہوں گے ۔ قادر انصاری کی تلاوت کلام پاک سے محفل کا آغاز ہوگا ۔ محمد حامد حسین حمد پیش کریں گے ۔حیدرآباد کے مہمان نعت خواں غلام محمد عامری کے علاوہ مقامی شعراء بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.