the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیڑ (جاوید پاشاہ) مومن پورہ محلہ کے کونسلر عبدلراشید محمد یوسف کا آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ،ان کی عمر 62سال تھی ،1980سے سماجی خدمت کا آغاز کیا ، گذشتہ 15سالوں سے مسلسل وہ بطور کونسلر مومن پورہ کی نمائندگی کی ، موصوف کا فی ملنسار اور خوش مزاج تھے ان کی نمازہ جنازہ بعد نماز عشاء مدینہ مسجد مومن پورہ کے صحن میں ادا کی جائیگی ، پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.