the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:اتوار۲۴؍اگست کی صبح۳۰:۸ بجے انوارالمساجد(اوپری حصہ) مدینہ نگر ناندیڑ160میں ایک دعوتی نشست منعقد ہے۔ جس میں ’’دعوت دین کی فضیلت اہمیت‘موضوع پر مولاناکلیم صاحب (امام وخطیب جامع مسجد وسرنی) کاخصوصی خطاب ہوگا۔ منتظمین نے عامتہ المسلمین سے مع دوست احباب کثیرتعداد میں شرکت کر مستفیض ہونے کی اپیل کی ہے۔ واضح160رہے کہ ناندیڑ160شہر میں جمعیت شاہ ولی اللہ ناندیڑکی جانب سے ہر اتوار کی صبح انوارالمساجد میں دعوتی نشست کا اہتمام کیا جاتاہے۔ اس نشست میں داعی حضرات ،امت مسلمہ کو ان کے فرض منصبی کی یاددہانی کرانے کے ساتھ ساتھ برادرانِ وطن کو دعوتِ حق دینے کے طریقے سے واقف کرواتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.