the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال ۔ 14 دسمبر (پی ٹی آئی) تبلیغی جماعت کا سالانہ 66 واں اجتماع آج صبح نماز فجر کے ساتھ بھوپال سے 12 کیلومیٹر دور واقعہ بنت کھیری میں ملک و بیرون ملک کے کئی علماء کی موجودگی میں شروع ہوا۔ اجتماع کی انتظامی کمیٹی کے رکن عتیق الاسلام نے کہا کہ انڈونیشیاء ، ملیشیا ، سری لنکا ، تھائی لینڈ ، ترکی ، روس ، امریکہ ، کرغزستان ، فرانس ، ایران اور نیپال سے تعلق رکھنے والے مندوبین اس اجتماع میں شرکت کررہے ہیں۔ اس اجتماع کے دوران علماء بشمول مولانا زبیر الحسن (حضرت جی) ، مولانا سعد اور کئی دیگر علماء سیرت طیبہؐ ، قرآن مجید کی تعلیمات اور شریعت کے بارے میں خطابات کریں گے۔ بھوپال کے تا ج المساجد میں ہر سال 1949 ء سے اجتماع ہوتا تھا لیکن 7 سال پہلے اسے بنت کھیری منتقل کیا گیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.