حضرت سید شاہ عبداللطیف حسینی چشتی قادری کے اطلاع کے بموجب سید شاہ محبوب 
حسینی چشتی وقادری کی 74عرس شریف ۔ تقاریب کا آغاز15نومبر سے ہوگا ۱۵نومبر 
بعد نمازعصرتامغرب محفل درود ،بعد نماز عشاء صندل مالی ،وتقسیم تبرکا ت عمل
 میں لائی 
جائے گی ۔۱۶نومبر بروز پیر جلسہ اولیا ء کے عنوان پر خطاب عمل 
میں لایا جائیگا ۔ ۱۷نومبر بعد نماز فجرزیارت شریف رہے گی ۔بروز ۱۶نومبر کو
 رات دس بجے درگا ہ شریف کے احاطے میں وعظ وبیان ہوگا ۔ اس موقعہ سجادہ 
نشین نے خواہش کی کہ جلسہ میں شرکت کر یں ۔