: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راست : بتاریخ 15؍ ڈسمبر 2014 ء م 21؍ صفر المظفر 1436 ھ زیر اہتمام
مجلس فیضان حضرت شیر سوار ؒ احاطہ بارگاہ عالیہ تاج الاولیاء حضرت خواجہ
سید تاج الدین شیر سوار المعرف راجہ باگ سوار ؒ میں بعد نماز مغرب میلاد
خوانی درس تصوّف و حلقہ ذکر اللہ جہری ہوگا ۔ فاتحہ خوانی و پیشکشی چادر گل
کے بعد محفل سماع کا انعقاد ہوگا۔ اس روحانی
و نورانی مجلس کی صدارت و
نگرانی پیر طریقت حضرت مولانا خواجہ ضیاء الحسن جاگیردار شاہ منوّر چشتی
نظامی شیر سواری سجادہ نشین و متولی حضرت شیر سوار ؒ کرینگے۔تمام
عاشیقان رسول اللہ ﷺ و محبّانِ اولیا ء اللہ و اہل سلسلہ جملہ مریدین و
خلفاء حضرت افضلؔ پیر ؒ اس روحانی و نورانی مجلس میں شرکت فرما کر اپنے
قلب و روح کو منوّر کریں۔