the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ ۱۹/جولائی ۔ تنظیم نسواں تعمیرملت کے زیر اہتمام خواتین وطالبات کے لئے تیسرا قرآنی مذاکرہ بتاریخ ۲۰/ جولائی م ۲۱/ رمضان المبارک زیر صدارت محترمہ اصغر صدیقہ صاحبہ نائب صدر تنظیم نسواں تعمیرملت منعقد ہوگا۔ اس جلسہ کو محترمہ صبحیہ صدیقی صاحبہ رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ بعنوان روز اور اسکے مسائل ‘محترمہ ڈاکٹر جوہر جہاں صاحبہ بعنوان’’ قرآن مجید میں خواتین کا ذکر ‘‘ محترمہ زہرہ فاطمہ صاحبہ بعنوان’’فضلیت اعتکاف‘‘ محترمہ عظمت انسا ء صاحبہ ’’حضرت خالدبن ولیدؓ تاریخ کے آئینہ میں‘‘ مخاطب کرینگے۔ قاریہ معراج بیگم کی قرأت کلام پاک کے بعد محترمہ مریم قادری اور محترمہ فردوس بیگم ہدیہ نعت پیش کرینکی سعادت حاصل کرینگے۔ محترمہ ثمامہ صفوریٰ کنونیر جلسہ نے خواتین اور طالبات سے بہ پابندی وقت شرکت کی گذراش کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.