: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8اگسٹ(ایجنسی) ملک او رعالمی سطح پر پیداشدہ مخصوص حالات میں جمعیۃ علماء ہند نے ا پنا 33 ؍ واں اجلاس عام اجمیر شریف میں کرنا طے کیا ہے ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہ سہ روزہ اجلاس 11,12,13؍نومبر 2016ء کو منعقد ہو گا ،جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور ماہرین شریک ہوں گے۔