the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل 12؍ اگست ( اعتماد نیوز ) اہل سنت الجماعت ورنگل کے زیر اہتمام 18؍ اگست 2015 ؁ء کو مسجد المومنین ایل بی نگر ورنگل میں حضرت الحاج سید شا ہ حیدر ہلال الدین قادری الجیلانی معشوقی نوید بابا سجادہ نشین بارگاہ حضرت معشوق ربانی ؒ و حضرت سید علی شاہ قادری عبید باباکی زیر نگرانی جلسہ ’’ فضائل سیدۃ النساء فاطمتہ الزہرہؓ ‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا جارہاہے ۔ اس جلسہ کو حضرت مولانا حافظ سید محمد عطا ء الحق کریمی شاہ حسنی الحسینی چشتی قادری مخاطب کریں گے ۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے حضرت الحاج سید شاہ مصطفی قادری کمال پاشاہ نبیرہ قادری حویلی عرس جاگیر ورنگل ، مولانا حافظ و



قاری محمدمقتدر احمد صابری کامل الفقہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد ، مولانا میر ادریس علی اعجاز بیابانی خطیب و امام مسجد نعمانیہ ہنمکنڈہ ، مولانا محمد سلیم اشرف معشوقی بانی و ناظم مدرسہ کنزالایمان پنشن پورہ ورنگل ، مولانا حافظ و قاری سیف اللہ جامعہ نظامیہ شرکت کریں گے ۔مولانا قاری محمد صدیق معصوم نقشبندی فاضل جامعہ محمدیہ خیر العلوم نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔ خواتین کیلئے پردہ کا انتظام رہے گا۔ جناب الحاج محمد عبدالحفیظ صدر مسجد المومنین ، جناب الحاج محمد ابراہیم معتمد مسجد المومنین اور وابستگان سلسلہ نے جمیع برادران اسلام سے کثیر سے کثیر تعداد میں شرکت کرنیکی خواہش کی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.