the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

اسکو میں قرآت قرآن کا پندھرواں بین الاقومی مقابلہ 20 ستمبر کو “کروکس سٹی ہال” میں ہوگا، روسی دارالحکومت کے بین الاقوامی تعاون کے شعبے کی پریس سروس نے بدھ کے روز ایجنسی “انترفاکس” کو مطلع کیا۔

مقابلے میں دنیا کے تیس ملکوں کے قرآء حصہ



لیں گے۔ روس کی نمائندگی چیچنیا سے واحد اصحابوو اور داغستان سے ماگومید علی گاجی ایو کریں گے۔ معزز مہمان کے طور پر عالمی شہرت یافتی قاری سعد الغامدی کو مدعو کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قرآت قرآن کے مقابلے کے اصول سخت ہیں جن پر بین الاقوامی جیوری عمل کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.