the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
کرنول19؍ اکتوبر(اعتمادنیوز)وقف بورڈ انسپکٹر؍آڈی ٹرکرنول جناب محمدعلی نے ضلع کرنول کے تمام متولیان وسجادہ نشین حضرات کواطلاع دی ہے کہ وہ جلد سے جلددفتروقف بورڈکرنول میں وقف فنڈجمع کردیں۔انہوں نے کہاکہ ابھی تک کئی متولیان وسجادہ نشین حضرات وقف فنڈادانہیں کئے ہیں،انہوں نے کہاکہ وقف فنڈجمع نہ کرنے کی صورت میں مناسب کاروائی کی جائے گی۔
کریم اللہ خاں ،نامہ نگار،کرنول۔7842452414
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کے لئے 21 دن کا لاک ڈاؤن ضروری ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.