the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اجمیر،20اگسٹ(ایجنسی) اجمیر میں بنگلہ دیش کے اطلاعات اور تعلیم کے وزیر زین الحسن حق نے خواجہ صاحب کی درگاہ میں آج اپنی بیوی کے ساتھ حاضری دے کر دونوں ملک میں امن چین، خوشحالی کی دعا کی۔ مسٹر حق کو حفاظتی حصار میں درگاہ میں زیارت کے لئے لایا گیا۔ وہ درگاہ کے احاطے میں تقریبا نصف گھنٹے رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.