the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد:ٹاؤن ہال کارپوریشن کے روبرو واقع درگاہ حضرت سید حضوری شاہ بابا کا ۱۶۳؍ واں سالانہ عرس حسب نظام العمل مورخہ ۹؍ جون بمطابق۲۱؍ شعبان المعظم بروزمنگل مقرر ہے ۔ ۹؍ جون بروز منگل بعد نماز عصر قرآن خوانی



و بعد نماز مغرب صندل مالی و بعد نماز عشاء میلاد شریف و تبرک تقسیم ہوگا ۔ بعد تقسیم چراغاں و محفل سماع کا انعقاد ہوگا ۔ ختم شریف وداع ، معتقدین حضرت سے شرکت کی گذارش حاجی محمد اعظم خان متولی درگاہ حضوری شاہ ؒ نے کی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.