the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ادونی شہر کے بسم اللہ فنکشن ہال ، فتح دروازہ کے قریب جامعہ ام القراء للبنا ت ادونی کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر ناظم مدرسہ شعیب سلفی نے بتایا کہ شہر ادونی میں لڑکیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرانے کیلئے اور دین کے احکام سے متعلق درس دینے کیلئے ہم نے یہ مدرسہ کا قیام عمل میں لایا ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ یہ مدرسہ صبح کے اوقات چلایا جائے گا۔ اور یہاں پر عربی ، اردو ، کے علاوہ انگریزی حساب ، وغیرہ کی تعلیم بھی دی جائے گی۔ اس موقع پر محمد عیسیٰ ، محمد ذکریا، شیر خان عبیداللہ ، ابراہیم ، وغیرہ شریک رہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.