the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈاکٹر آر ایس چوہان اور ڈاکٹر شیخ ابراہیم واقف کو حکیم اجمل خاں انٹرنیشنل ایوارڈ
نئی دہلی، 30 جنوری (یواین آئی)آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس(اے آئی یوٹی سی ) نے تنظیم ہذا کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی منظوری کے بعد حسب ضابطہ عالمی



یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈز 2024 کا اعلان کردیا ہے  اس سلسلے میں آج دریاگنج، نئی دہلی میں ایک میٹنگ ڈاکٹر شکیل احمد کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں عالمی یونانی میڈیسن ایوارڈز کے اعلان کے علاوہ 12 فروری کو دہلی میں ہونے والی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.