: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد نے تنظیم ہذا کی ایوارڈ کمیٹی کی سفارشات پر عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ 2022 کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ایوارڈ تین حصوں پر مشتمل ہے۔
یہ
اطلاع انہوں نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔
ریلیز کے مطابق پہلے حصے میں اکیڈمک اور ریسرچرز، دوسرے حصے میں صوبائی میڈیکل آفیسرز اور یونانی پریکٹشنرز، تیسرے حصے میں دیسی (یونانی، آیوروید) دواساز اداروں کو شامل کیا گیا ہے۔