the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) ملک بھر میں کو رونا وائرس آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے اور جمعرات کی صبح کل فعال معاملوں کی تعداد بڑھ کر 4866 تک پہنچ گئی گزشتہ 24 گھنٹے میں اس وائرس سے سات مزید مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری



کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج صبح آٹھ بجے تک ملک میں کو رونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 4866 ہو گئی۔ 
اب تک 3955 مریضوں کے صحت یاب ہونے پر انہیں اسپتال سے رخصت کیا جا چکا ہے اور یکم جنوری سے اب تک 51 افراد کی موت ہوئی ہے۔ 
گزشتہ 24 گھنٹے میں کو رونا وائرس کے کل 1245 کیسز سامنے آئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.