: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے میدانتا ای-آئی سی یو کمانڈ سینٹر کا افتتاح کیا
نئی دہلی،27جولائی (یو ا ین آئی)میڈانتا گروپ آف ہاسپٹلس نے جی ای ہیلتھ کیئر کے تعاون سے میدانتا ای-آئی سی یو پروجیکٹ کے طور پر ہندوستان میں ٹیلی آئی سی یو
خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے میدانتا ای آئی سی یو کمانڈ سینٹر کا افتتاح کیا یہ طبی تکنیکی پلیٹ فارم مریضوں کی تقریباً چوبیس گھنٹے نگرانی کرے گا، حتی کہ رات کے کسی بھی حصے میں مریضوں کی دیکھ بھال کی جاسکے گی۔