the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،24 جولائی (یواین آئی) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 49،310 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12.88 لاکھ ہوگئی ہے ، حالانکہ اس عرصے میں راحت کی بات یہ رہی کہ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 34،602 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کو جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق وائرس سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 8،17،209 ہوگئی ۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34،602 مریض کورونا وائرس سے ٹھیک ہوئے ہیں اور



اسی عرصہ کے دوران وائرس کے ریکارڈ 49،310 نئے کیسز سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12،87،945 ہوگئی اور 740 مریضوں کی اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 30،601 ہوگئی۔ اس وقت ملک میں کوروناوائرس کے 4،26،167 فعال کیسز ہیں۔
مختلف ریاستوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صورتحال پر نظر ڈالیں تو سب سے متاثرہ مہاراشٹر میں وائرس کے9،895 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 298 افراد کی موت ہوگئی۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 3،47،502 ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12،854 ، جبکہ 1،94،253 افراد اس وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں۔
جاری،یواین آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.