the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 اپریل(یو این آئی) میڈیکل کے شعبہ میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سی کے برلا اسپتال، دہلی نے روبوٹک اسسٹڈ بریسٹ پریزرویشن سرجری کی مدد سے پیچیدہ پستان کے کینسر میں مبتلا دو خواتین



مریضوں کا علاج کرکے بڑی کامیابی رقم کی ہے  یہ ہندوستان میں کی جانے والی اب تک کی نایاب قسم کی سرجری ہے، جس میں کینسر میں مبتلا مریضوں کے پستان اور نپل سینسیشن کو محفوظ رکھنے کے لیے اس منفرد تکنیک کی مدد لی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.