: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9 مئی(ایجنسی) آج کل کے زمانے میں بلاگس لکھنا اور انہیں پڑھنابے حد عام بات ہے، اپنے بلاگ کو نیا ٹچ دینے کے لیے بلاگرس کچھ بھی کرنے کو تیار ہے، جسکا اثر ان پر پڑتاہے، کچھ ایسا ہی چین کیایک بلاگر کے ساتھ ہوا ہے، جہاں ایک بلاگر نے مشہور ہونے کے چکر میں اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیا،
دراصل انہوں نے ایک لائیو اسٹریمنگ ویڈیو کے دوران
زندہ octopus آکٹوپس کو کھانے کی کوشش کی، لیکن اچانک ہی ماحول بدل گیا، کیونکہ اس اکٹوپس نے ان پر حملہ کردیا، اسی حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں دیکھائی دے رہا ہے کہ بلاگر اکٹوپس کو منہ میں ڈال کر کھانے کی کوشش کرتی ہے، ویسے ہی 8 ہاتھ پیروں والا یہ جانور زور سے خاتون کے منہ وک جکڑ لیتا ہے، اور دھیرے دھیرے اسے کھانے کی کوشش کرتا ہے-