: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 29 دسمبر (یو این آئی) آسانی سے حاصل ہونے والے خوردنی مشروم کو وڈ-19 اور
دیگر انفلوئنزا انفیکشن سے بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
سائنس اور ٹیکنالوجی
کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو یہاں کہا کہ مشروم اور اس کے عناصر میں کو وڈ سے لڑنے کی صلاحیت ہے۔ یہ عناصر قدرتی اینٹی انفیکشن، اینٹی وائرل، اینٹی انفلامیٹری اور اینٹی کو ایگولیشن ہیں۔