the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 نومبر ( یو این آئی) مالی سال 2022-23 میں اہل دو کروڑ 63 لاکھ 84 ہزار 580 بچوں میں سے کل ملاکر دو کروڑ 63 لاکھ 63 ہزار 270 بچوں کو خسرہ کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں بتا یا کہ مالی سال 2022-23 میں 2,63,84,580 اہل میں سے کل ملا کر 2,63,63,270 بچوں کو خسرہ کی ویکسین (ایم سی وی کی پہلی خوراک ملی ہے۔ اپریل 2022 سے مارچ
2023 کے دوران صرف 21 ہزار 310 بچے خسرہ کی ویکسین (ایم سی وی) کی پہلی



خوراک سے محروم رہے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یو ایس سینٹر ز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی ایک رپورٹ کے
مطابق ہندوستان میں ایک اندازے کے مطابق 11 لاکھ بچے خسرہ کی ویکسین کی پہلی خوراک سے چوک گئے ہیں۔
وزارت نے کہا کہ یہ رپورٹس حقائق پر مبنی نہیں ہیں اور حقیقی تصویر کی عکاسی نہیں کرتی ہیں۔
وزارت نے کہا ہے کہ خسرہ کی ویکسین ( ایم سی وی) کی ویسینیشن کی عمر دو سال سے بڑھا کر پانچ سال کر دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.