: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عالمی یوم جگر‘ کے موقع پر آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی کا خصوصی لیکچر
نئی دہلی، 19 اپریل (یواین آئی) عام طور سے شراب کا استعمال جگر کی بیماریوں کی بڑی وجہ مانا جاتا ہے مگر غذا
میں استعمال ہونے والے ملاوٹی روغن اور گھی کی وجہ سے آج کل جگر کی بیماریاں عام ہوگئی ہیں ان خیالات کا اظہارآل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے ایک لیکچر میں کیا۔