the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 8 اپریل (یو این آئی) ایشا امبانی نے چھاتی کے کینسر پر کتاب کا رسم اجراء کیا   انھوں نے چھاتی کی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک منفرد کتاب “بیئنگ بریسٹ-اویر: وہاٹ ایوری وومن مسٹ نو’’ شائع کی ہے یہ کتاب



اونکو سائنسز، سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر وجے ہری بھکتی نے لکھی ہے یہ کتاب انڈیا بریسٹ میٹنگ 2024، چھاتی کے کینسر پرمنعقدہ ایک عالمی کانفرنس کا ایک حصہ ہے، جس کا اہتمام سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال کر رہا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.