: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر صحت دامودر راج نرسِمھا نے کہا کہ تلنگانہ کو ملک کی پہلی تھیلیسیمیا فری ریاست بنانے کے لیے سب کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا۔ وزیرِ صحت تھیلیسیمیا اینڈ سکل سیل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام حیدرآباد کے کمل ہاسپٹل میں
منعقدہ ایشیائی تھیلیسیمیا کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر مریضوں، ملک و بیرونِ ملک سے آئے ڈاکٹروں اور ماہرین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ تھیلیسیمیا، سکل سیل اینیمیا اور ہیموفیلیا محض طبی بیماریاں نہیں بلکہ یہ متاثرہ خاندانوں اور سماج کے لیے زندگی بھر کا سنگین چیلنج ہیں۔