the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

Will be updated soon

اوپینین پول

وزیر صحت دامودر راج نرسِمھا نے کہا کہ تلنگانہ کو ملک کی پہلی تھیلیسیمیا فری ریاست بنانے کے لیے سب کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا۔  وزیرِ صحت  تھیلیسیمیا اینڈ سکل سیل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام حیدرآباد کے کمل ہاسپٹل میں منعقدہ ایشیائی تھیلیسیمیا کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے۔


Nastaleeq">
 اس موقع پر مریضوں، ملک و بیرونِ ملک سے آئے ڈاکٹروں اور ماہرین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ تھیلیسیمیا، سکل سیل اینیمیا اور ہیموفیلیا محض طبی بیماریاں نہیں بلکہ یہ متاثرہ خاندانوں اور سماج کے لیے زندگی بھر کا سنگین چیلنج ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.