: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) سنگا پور اور ہانگ کانگ میں کو وڈ کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود ملک میں انتہائی احتیاط برت رہی ہے اور صور تحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے وزارت کے
اعلیٰ سطحی ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ کو وڈا نفیکشن کے معاملات سے واقفیت ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے اور حکومت احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔