the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد، 19 ڈسمبر (ذرائع) فرنانڈیز ہاسپٹلس نے منگل کو نیکلیس روڈ پر ماں اور نوزائیدہ صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے لیے اپنی جدید ترین آؤٹ پیشنٹ سہولت کا افتتاح کیا۔
نئی سہولت، جس کا افتتاح



امریکی قونصلیٹ جنرل جینیفر لارسن نے ڈاکٹر ایویٹا فرنینڈز، چیئرپرسن اور ایم ڈی، فرنینڈیز فاؤنڈیشن کی موجودگی میں کیا، جو جڑواں حمل، طبی پیچیدگیوں اور عام پیدائش کی خواہشمند خواتین کے لیے خصوصی کلینک چلائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.