: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 جون (یو این آئی) کرناٹک کے کلابرگی کے کملا پورہ گاؤں میں جمعہ کو ایک نجی بس اور منی لاری کے درمیان تصادم میں 8 مسافر زندہ جل گئے اور 12 دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق یہ حادثہ کلابرگی کے کملا پورہ کے مضافات میں بیدر سری رنگا پٹنہ ہائی وے پر پیش آیا۔
حیدرآباد سے گوا جانے والی بس میں ڈرائیور سمیت 35 افراد سوار تھے جن میں سے دو خاندانوں کے کل 32 افراد بھی سوار تھے۔ تمام متاثرین حیدرآباد کے رہنے والے ہیں اور گوا گھومنے کے لئے جارہے تھے۔
تصادم کے بعد کھائی میں گرنے والی بس کے 12 مسافروں کو اہل علاقہ نے مقامی ہسپتالوں میں پہنچایا۔