: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 جون (یو این آئی) ملک میں گزشتہ کچھ دنوں سے کو رونا انفیکشن کے ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے اور جمعہ کو فعال کیسوں کی کل تعداد کم ہو کر 5608 ہو گئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1092 کور و نا
متاثرہ مریض صحت یاب ہونے کے بعد اس مرض سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 18256 تک پہنچ گئی اور اس دوران مزید 4 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 120 تک پہنچ گئی واضح رہے کہ 22 مئی کو ملک میں کو رونا کے صرف 257 ایکٹیو کیسز تھے۔