the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور/14جولائی(ایجنسی) کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض بچ پانا مشکل ہوتاہے، کئی بار صحیح وقت پر اسکا پتہ چل جائے تو مریض کی جان بچ پانا آسان ہوتا ہے، ملک-بیرون ملک میں اس بیماری سے بچاؤ کے لیے کئی تحقیق ہوچکے ہیں، اور سبھی کا اس پر کام جاری ہے، ایسی ہی ایک ریسرچر چھتیس گڑھ کی ممتا ترپھاٹی نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ریسرچ میں کینسر سے بچاؤ کا فارمولا نکالا ہے.

ممتا ترپھاٹی پنڈت روی شنکر شکلا یوینورسٹی کے کیمیکل ڈپارٹمنٹ میں ایک ریسرچرہے. ممتا نے کینسر سے لڑنے کے لئے ایک نیا فارمولہ بنایا ہے.


Chhatisgarh: Mamata Tripathi, a researcher from Raipur claims to have found a formula to cure cancer, says, 'this can kill 70-80% of cancer cells. We had done a lab test which was successful. Next step is to test on small living being like mice. This research took 4.5 -5 years.'

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.