the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی ، 8 مارچ (یو این آئی ) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مہاراشٹر کے طبی تعلیم کے وزیر گریش مہاجن نے بدھ کو کہا کہ ریاستی حکومت بریسٹ کینسر کا مکمل علاج مفت میں کرائے



گی۔
مسٹر مہاجن نے کہا کہ ملک میں ہر سال 90 ہزار خواتین کی بریسٹ کینسر سے موت ہو جاتی ہے۔ وزیر نے کہا کہ ہر چھ منٹ میں اس بیماری سے ایک موت ہوتی ہے جو کہ ایک تشویشناک اعداد و شمار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.