the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آکسفورڈ/7جولائی(ایجنسی) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پسینے کی بو ختم کرنے والے deodorant جلد کے لیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں جسے مد نظر رکھتے ہوئے مفید ڈیوڈرینٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ اور نیویارک یونیورسٹیز کی تحقیقی ٹیموں نے انسانی جسم کے جلد سے نکلنے سے والے پسینے کی بو کو زائل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے Deodorant کے جلد پر مضر اثرات کا مطالعہ کیا۔ تحقیق سے پتہ چلا کہ پسینے کی



بو ختم کرنے والے یہ پروڈکٹس جلد کے مفید بیکٹیریا کو بھی ہلاک کردیتے ہیں۔ جس سے جلد کے زیریں حصے میں انفیکشن ہونے کا احتمال رہتا ہے۔


انسانی جلد سے پسینے کا اخراج دو گلینڈز سے ہوتا ہے۔ ایک گلینڈ ورزش یا جسمانی کام کرنے پر جسم کے تمام حصوں سے پسینے کا اخراج کراتا ہے تاکہ جسم ٹھنڈا رہے اور اس پسینے سے بو بھی نہیں آتی اس گلینڈ کو Eccrine Gland کہتے ہیں جب کہ دوسرا گلینڈ جلد کے ان حصوں سے پسینے کا اخراج کراتا ہے جہاں بال ہوتے ہیں اس گلینڈ کو Apocrine Gland کہتے ہیں۔ اور اسی گلینڈ سے خارج ہونے والے پسینے میں بو ہوتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.