: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اخروٹ ایک بیج والے، سخت پتھر جیسا پھل ہیں جو اومیگا 3 فیٹی ایسڈز، وٹامنز، معدنیات، اینٹی آکسیڈینٹ اور پروٹین سے بھرے ہوتے ہیں۔ اس کے مختلف فوائد کی وجہ سے آپ انہیں اپنی روزمرہ کی خوراک میں
شامل کر سکتے ہیں۔ اخروٹ میں موجود فیٹی ایسڈز آپ کے جسم میں چربی کو کم کرنے اور آپ کے دل کو صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اخروٹ کے چند فوائد یہ ہیں-