the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن،12جولائی (ایجنسی) واضح رہے کہ ڈیمنشیا بہت سے دماغی عارضوں کا مجموعہ ہے جس میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور یادداشت تیزی سے متاثر ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ کینو، انگور، یا سبز لیموں کھانے سے بھی یکساں فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ان سب میں دماغ کی حفاظت کرنے والا مرکب موجود ہوتا ہے۔ جاپان کی ٹوہوکو یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ نارنجی کھانے سے ڈیمنشیا اور الزائیمر کا خطرہ کم ہوجاتا



ہے کیونکہ ان پھلوں میں ایک مرکب 'نوبیلیٹن' پایا جاتا ہے جو یادداشت کی کمی کو کم کرکے اسے دوبارہ بہتر بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

اسی طرح حال ہی میں برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں بھی اسی سے وابستہ ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے۔ اس میں بوڑھے اور درمیانی عمر کے 13000 افراد کا کئی برس تک جائزہ لیا گیا ہے ۔ ان میں سے جن افراد نے سٹرس فروٹ یعنی انگور، نارنجی اور لیموں وغیرہ کا روزانہ استعمال کیا ان میں ڈیمنشیا اور دیگر ذہنی بیماریوں کا خطرہ 23 فیصد تک کم نوٹ کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.