: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،24 مارچ (یواین آئی)نجی شعبہ کی دوا کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے مرکزی تپ دق محکمے کے تعاون سے نوجوانوں کو ٹیوبر کلوسز کی روک تھام کو کامیاب بنانے کےلئے ’بی دی چینچ فار ٹی بی‘ عوامی بیداری مہم شروع کی
ہے۔
عالمی یوم ٹی بی کے موقع پر جمعرات کو جانسن اینڈ جانسن انڈیا نے نوجوانوں پر مرکوز،ڈیجیٹل - فرسٹ مہم ’بی دی چینج فار ٹی بی ‘شروع کرنے کا اعلان کیا۔
یہ صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے مرکزی ٹی بی محکمے اور یونائیٹیڈ اسٹیٹس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈولپمنٹ کی پہل ہے۔