: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) آیوروید ڈے اس سال دھنونتری نگر جینتی کے موقع پر دنیا کے تقریباً 100 ممالک میں بین الا قوامی سطح پر منایا جائے گا۔ آیوش کی وزارت نے منگل کو 11 نومبر کو دھنونتری جینتی کے موقع پر منائے جانے والے
آیوروید ڈے کی کامیاب تنظیم کے لیے مختلف وزارتوں کی میٹنگ طلب کی۔
آیوش کی وزارت کے سکریٹری وید یارا جیش کو نیچانے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ آیوروید ڈے کو تمام وزارتوں کے باہمی تعاون اور مدد سے ایک قومی تقریب کے طور پر منایا جانا چاہیے۔