the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت انو پر یہ سنگھ پٹیل نے کہا کہ جراثیم کش مزاحمت ایک عالمی صحت کے لیے خطرہ ہے، جس کے لیے فوری طور پر اون ہیلتھ انقطہ نظر کی ضرورت ہے ، جو انسانوں، جانوروں اور پودوں کی صحت کے ساتھ ساتھ ماحولیات اور دیگر اور دیگر متعلقہ شعبوں



میں تعاون کو فروغ دیتا ہے مسز پٹیل نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے جدہ میں جرات راثیم کش مزاحمت اینٹی مائکروبیل ریز سٹنس (اے ایم آر) پر چوتھی وزارتی اعلیٰ سطحی عالمی عالمی کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جراثیم جراث کش مزاحمت ایک عالمی صحت کا خطرہ ہے جس کے لیے اون ہیلتھ کے نقطہ نظر سے فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.