the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
طلبا اور اساتذہ میں بہتر تال میل کے لیے ہر کالج میں طبی کانگریس اسٹوڈنٹ ونگ قائم ہو گی : ڈاکٹر
سید احمد خال جے پور ، 25 نومبر (یو این آئی) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس (اسٹوڈنٹ ونگ ) راجستھان اسٹیٹ کی  جانب سے اسلامک سنٹر ، جے پور میں طبیہ



کالجوں میں بہتری کے لیے طلبا کا کردار “ عنوان پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد ہوا اس موقع پر مہمان خصوصی مقامی ایم ایل اے رفیق خاں نے طلبا کی حوصلہ افترائی کی اور کہا کہ طلب میں اگر تحریکی جذبہ ختم ہو جائے تو وہ محض تن آسانی کی زندگی گزارنے کے سوا اور کچھ نہیں کر سکتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.