: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 جولائی (یو این آئی) گڈ نائٹ کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق شمالی ہند کے 69 فی صد لوگ غیر قانونی اور غیر منظور شدہ مچھروں کو بھگانے والی اگر بتیوں کے استعمال سے بے چینی یا چڑ چڑا پن محسوس کرتے ہیں ایک مچھر ، بے شمار خطرات کے عنوان سے ملک گیر سروے جو کہ مارکیٹ ریسرچ فرم گویو کے ذریعے گڈ نائٹ نے شروع کیا
تھا، یہ مچھروں کو بھگانے والی مصنوعات کے تئیں عوامی رویوں کا پتہ لگاتا ہے اور مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے وابستہ خطرات کو اجا گر کرتا ہے۔ ملک کے شمالی علاقے میں ، جس میں نئی دہلی ، پنجاب، اتر پردیش اور راجستھان جیسی ریاستیں شامل ہیں، آبادی کی اکثریت غیر قانونی اور غیر منظور شدہ مچھر بھگانے والی اگر بتی سے تشویش میں مبتلا ہیں۔